Jump to content

Translations:Policy:Universal Code of Conduct/59/ur

From Wikimedia Foundation Governance Wiki

عالمی ضابطہ اخلاق بغیر کسی استثناء کے تمام ویکیمیڈیوں پر یکساں طور پر لاگو ہوتا ہے۔ ایسے اقدامات جو عالمی ضابطہ اخلاق سے متصادم ہوں ، پابندیوں کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ نامزد عہدیداروں کے ذریعہ (جیسا کہ ان کے مقامی تناظر میں مناسب ہے) اور / یا ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے ذریعہ پلیٹ فارم کے قانونی مالک کی حیثیت سے عائد کیے جا سکتے ہیں۔