Jump to content

Translations:Policy:Universal Code of Conduct/9/ur

From Wikimedia Foundation Governance Wiki

عالمی ضابطہ اخلاق دنیا بھر میں ویکیمیڈیا منصوبوں پر تعاون کے لیے رویے کی ایک بنیادی لائن فراہم کرتا ہے۔ کمیونٹیز اس میں اضافہ کر سکتی ہیں تاکہ ایسی پالیسیاں تیار کی جا سکیں جو مقامی اور ثقافتی سیاق و سباق کو مدنظر رکھیں جبکہ یہاں درج کردہ معیار کو کم سے کم معیار کے طور پر برقرار رکھیں۔